Home / اُردُو

اُردُو

Welcome to the Heart of Pakistan’s Rapidly Expanding MMA Scene

جب بشیر احمد پاکستان واپس آنے کے لیئے ٩٠٠٢؁ ئ میں ریاست ھائے متحدہ (امریکا) کو چھوڑا تو اُس کے زمین میں ایک ہی مقصد تھا کہ ایم ایم اے کو معاشرے کے ساتھ مربُوط کھیل بنایا جائے اور قیامت تیار کی جائے ۔ پانچ سالوں میں ایم ایم اےنے ایک طویل سفر طے کر لیا ہے ۔ ورزش گاہیں اور تربیتی مراکز طویل سفر طے کر لیا ہے ۔ ورزش گاہیں اور تربیتی مراکز پُورے مُلک میں اُبھر رہے ہیں کیونکہ پاکستان کے نوجوان اس عالمی طور پر ترقی کرنے والے کھیل کی طرف راغب ہو رہے ہیں ۔ اندریں حالات پاک ایم ایم اے ( (PAK MMA اس معاشرے کا اہم جُزو بن چکی ہے جس میں مبُاحث کا اِنتظام اور انکا مرتب کرنا علاوہ ازیں مُلکی سطح پر پروگرام / واقعات کو سامنے سے لے کر ایم ایم اے کا پہلا جنگجو میدان میں اُتارنا بھی شامل ہے ۔

ایم ایم اے نے عالمی سطح کے منظر طامے میں ایک اہم رُکن کے طور پر پیش کیا ہے یہ ون ایف سی (ONE FC) کے نیٹ ورک کا اور بین الاقوامی ایم ایم اےکے وفاق کا بھی رُکن ہے اور باقاعدگی سے قابل ذِکر حد تک بین الاوقوامی میڈیا کی اشاعت میں حصہ دار ہوتا ہے اور پاکستان کے سب سے بڑے اور بہترین مکاونین کا تعاون رکھتا ہے ہمارے جنگجو سچے پیشہ وروں کیطرح سخت محنت کرتے ہیں یہ وہ جوان ہیں جو محدود وسائل کے ساتھ تربیت حاصل کرتے ہیں اور ہمارے مُلک کی قابلیت کو تامم دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں ۔پاک ایم ایم اے PAK MMA) (کو ایم ایم اے کے فروغ کے سلسلے میں عظیم کامیابیاں ملی ہیں

ورزش گاہیں اور نوجوان کھلاڑیوں کے گروہ ” حصہ دار بنیں ” آلات خریدیں ۔ Learn More

Time for Action!

[vc_posts_grid loop=”size:4|order_by:date|order:DESC|post_type:post” grid_columns_count=”4″ grid_layout=”title|link_post,text|excerpt,image|link_post” grid_link_target=”_self” grid_layout_mode=”fitRows” grid_thumb_size=”thumbnail”]

Proud partner of

one-fc-logo-white copy

logo